کوسٹاریکا میں اسلام
کوسٹاریکا میں مسلمانوں کے 500 خاندان آباد ہیں جو آبادی کا 0.01 فیصد ہیں۔ سان ہوزے میں اس وقت بہت سی اسلامی تنظیمیں فعال ہیں جن میں اسلامک ایسویشن کوسٹاریکا بھی ہے جس کا سربراہ ڈاکٹر عبد الفتح ہے[1] اور مسلم ثقافتی مرکز بھی شامل ہے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Adriana Quirós (24 Dec 2010). "Navidad se vive diferente en hogares ticos no cristianos" [Christmas is lived differently in non-Christian Costa Rican homes]. La Nación (بزبان ہسپانوی). Archived from the original on 2010-12-28. Retrieved 2013-03-14.
- ↑ Alex Leff (9 ستمبر 2008)۔ "Ramadan Off to Quiet Start in Costa Rica"۔ The Tico Times۔ 2011-07-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-14