کوشک پٹیل
کوشک جمنا داس پٹیل گجرات سے تعلق رکھنے والے ایک ہندوستانی سیاست دان ہیں۔ ایک سابق وزیر محصول، پٹیل 1995ء، 1998ء اور 2002ء میں دریا پور (احمد آباد) سے گجرات قانون ساز اسمبلی کے رکن[1] وہ پارٹی سربراہ امیت شاہ کے قابل اعتماد ساتھی ہیں۔ انھوں نے ناران پور حلقہ سے انتخاب لڑا تھا جسے امیت شاہ نے خالی کیا تھا۔ [2]
کوشک پٹیل | |
---|---|
شخصی معلومات | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://en.wikipedia.org/wiki/Kaushik_Patel#cite_note-1
- ↑ "Vijay Rupani's New Cabinet: All About BJP's Ministers In Gujarat"۔ ndtv.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2018