کولاچی (بندرگاہ)
(کولاچی جو گوٹھ سے رجوع مکرر)
کولاچی جو گوٹھ پاکستان کے صوبہ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی کا قدیم نام ہے۔ 1889ء میں یہ ایک چھوٹی بستی تھی۔ اس وقت انگریزوں نے انیسویں صدی میں اس شہر کی تعمیر و ترقی کی بنیادیں ڈالیں۔ جسے ابتدا میں ایک فوجی بندرگاہ کے طور پر استعمال کیا گیا۔ 1947 میں پاکستان کی آزادی کے وقت کراچی کو نو آموز مملکت کا دار الحکومت منتخب کیا گیا۔ اس کی وجہ سے شہر میں لاکھوں مہاجرین داخل ہوئے۔ آج اس قدیم بستی کی جگہ ایک بہت بڑا شہر کراچی آباد ہے جو بہت پھیل چکا ہے۔
مزد دیکھیں
ترمیم