کولمبیا میں اسلام
کولمبیا میں پیو ریسرچ سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 14،000 مسلمان آباد ہیں۔[2] کولمبیا میں بہت سی اسلامی تنظیمیں ہیں اور سان ینڈریس، بگوٹا اور سانتا مارتا جیسے شہروں میں اسلامی مراکز بھی ہیں۔ بگوٹا اور دوسرے شہروں میں مسلمانوں کے لیے خصوسی اسکول موجود ہیں۔ کولمبیا کے شہر مائکو میں موجود مسجد عمر ابن الخطاب براعظم کی دوسری بڑی مسجد ہے۔
کولمبیا میں اسلام | |
---|---|
سن رائز ہوٹل سے کولمبیا کے شہر سان ینڈریس کی ایک مسجد کا منظر
| |
معلومات ملک | |
نام ملک | کولمبیا |
کل آبادی | 44,379,598 |
ملک میں اسلام | |
مسلمان آبادی | 85,908 |
فیصد | 0.024٪[1] |
کولمبیا میں عرب تارکین وطن 19ویں صدی کے اواخر اور 20ویں صدی کے اوائل میں شام، لبنان اور فلسطین سے ہجرت کر کے آئے۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Colombia
- ↑ "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 2011-05-19 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-14
- ↑ Klich، Ignacio, Jeff Lesser (1992)۔ Arab and Jewish immigrants in Latin America۔ Routledge۔ ص 58۔ ISBN:0-7146-4873-6
{{حوالہ کتاب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link)