قبل از کولومبی دور
(کولومبی دور سے قبل سے رجوع مکرر)
بر اعظم شمالی و جنوبی امریکا کی تاریخ میں، کولومبی دور سے قبل کی اصطلاح سے مراد، قدیم سنگی دور کی آباد کاری سے لے کر یورپی نوآبادیات تک کا دور ہے۔ بر اعظم شمالی و جنوبی امریکا میں یورپی نوآبادیات کا آغاز کرسٹوفر کولمبس کی بحری مہم جوئی سے ہوا۔