کولکاتا ٹرام

کولکاتا شہر میں ایک ٹرام نظام

کولکاتا ٹرام (Kolkata tram) بھارت کے شہر کولکاتا میں ایک ٹرام نظام ہے جو کلکتہ ٹرام ویز کمپنی (Calcutta Tramways Company) کے زیر انتظام ہے۔ یہ فی الحال بھارت میں واحد فعال ٹرام نیٹ ورک ہے، [4] اور ایشیا میں سب سے قدیم فعال برقی ٹرام ہے جو 1902ء کے بعد سے چل رہی ہے۔[5]

کولکاتا ٹرام
Kolkata tram
جائزہ
مقامیکولکاتا
ٹرانزٹ قسمٹرام
لائنوں کی تعداد25 روٹ (بمطابق 2012)[1]
آپریشن
آغاز آپریشن1873[2]
عاملکلکتہ ٹرام ویز کمپنی
گاڑیوں کی تعداد257 ٹرام (125 فعال)[3]
تکنیکی
پٹری وسعتاسٹینڈرڈ گیج 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ)[2]
برق کاری550 وولٹ راست رو اورہیڈ لائینز

حوالہ جات

ترمیم
  1. [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ calcuttatramways.com (Error: unknown archive URL) CTC website. Accessed 14 ستمبر 2013.
  2. ^ ا ب [2] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ calcuttatramways.com (Error: unknown archive URL) CTC website. Accessed 16 اگست 2013.
  3. "Bankrupt CTC to introduce two more AC trams"۔ The Times of India۔ 14 اگست 2013۔ 16 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2017 
  4. "Reaching India"۔ New Delhi: Times Internet Limited۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2012 
  5. "Kolkata trams to get a GenX makeover"۔ 13 جولائی 2012۔ 27 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2017 

بیرونی روابط

ترمیم