کولی زبان
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اس مضمون میں قواعد، انشا، ہجے اور املائی غلطیوں کو درست کرنے کی خاصی گنجائش ہے۔جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) ( |
انڈس کوہستان کے مشرقی حصہ کی چار زبانیں
رازول کوہستانی
شینا کوہستانی:
شینا کوہستانی زبان ضلع کولئی پالس کوہستان کے مشرقی حصہ اور ضلع اپر کوہستان میں جلکوٹ سے بھاشا تک بولی جانے والی شینا زبان کا ایک بڑا اور انفرادی لہجہ ہے جس میں لغات، قواعد، قاعدے اور بعض کُتب شائع ہو چکی ہیں۔ اس زبان کے بولنے والوں کی تعداد 484,804 ہے۔
کولئی کے نام سے کوئی زبان موجود نہیں تا ہم وادی کولئی یا تحصیل بٹیڑہ میں تین مقامی زبانیں بولی جاتی ہیں جو یہ ہیں۔
گَباریْ زبان لسانی تعلق: ہندیورپی> ہندایرانی> ہندآرہائی> شمال مغربی لسانی گروہ> داردی> کوہستانی لسانی گروہ> گباریْ
لسانی علاقہ: ضلع کولئی پالس کوہستان: مھارِݨ/مہارِݨ، وادی کولئی
بولنے والوں کی موجودہ تعداد: 1000 سے 1100 تک (2017)
گباری زبان معدومی کے خطرات سے دوچار زبانوں میں شامل ہے۔
چِھلسِیؤ زبان لسانی تعلق: ہندیورپی> ہندایرانی> ہندآرہائی> شمال مغربی لسانی گروہ> داردی> کوہستانی لسانی گروہ> چِھلسیؤ
لسانی علاقہ: ضلع کولئی پالس کوہستان: وادی مہارن، کولئی
ضلع اپر کوہستان: وادی جلکوٹ
موجودہ تعداد: 1000 سے 1100 کے درمیان (1992)
چِھلسیؤ زبان معدومی کے خطرات سے دو چار ہے۔
بٹیڑی زبان:
لسانی تعلق: ہندیورپی> ہندایرانی> ہندآرہائی> شمال مغربی لسانی گروہ> داردی> کوہستانی لسانی گروہ> بٹیڑی
لسانی علاقہ: ضلع کولئی پالس کوہستان: وادی بٹیڑہ
موجودہ تعداد: 30000 سے ہزار زائد (2016)
اس زبان میں تا حال لکھائی پڑھائی کا کوئی نظام مروج نہیں
[ تحریر: رازول کوہستانی، انڈس کوہستان]