کوماؤں (Kumaon) (ہندی: कुमाऊं) شمالی بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کی ایک انتظامی تقسیم ہے۔ اس میں الموڑا ضلع، باگیشور ضلع، چمپاوت ضلع، نینیتال ضلع، پتھورا گڑھ ضلع اور ادھم سنگھ نگر ضلع شامل ہیں۔

بیرونی روابط

ترمیم

29°36′N 79°42′E / 29.6°N 79.7°E / 29.6; 79.7