کومارم
کومارم ایک ہندو فرقہ جو بھگوان کومار جنہیں موروگن، سکند، سبرامنیم اور کارتیکے بھی کہا جاتا ہے، کو قادر مطلق مانتے ہیں۔ تاہم، بھگوان کمار کے زیادہ تر بھگت ان کے خاندان کے افراد: پاروتی، شیو اور گنیش کا بھی احترام کرتے ہیں۔ اس فرقہ کی مذہبی کتاب شیو مت کے آگموں کا ہی ایک حصہ ہے۔ یہ شیو مت کا ایک ذیلی فرقہ تصور کیا جاتا ہے۔ اس کے پیروکار جنوبی بھارت، سری لنکا اور ملائیشیا میں پائے جاتے ہیں اور تمل ناڈو سے ہجرت کر کے دنیا بھر میں پھیلے ہوئے کچھ تمل لوگوں میں بھی یہ پائے جاتے ہیں۔[1]
ہندو مذہبی کتاب بھگود گیتا کی آیت 2.13 میں اصطلاح کومارم کا ایک مطلب ”بچپن، نوجوانی“ ہے۔[2] بعض اوقات یہ برہماچاریہ درجۂ زندگی کے لیے متبادل لفظ کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔[3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Roshen Dalal (2010)۔ Hinduism: An Alphabetical Guide۔ Penguin Books۔ ص 417–418, 137, 198–199, 241, 425۔ ISBN:978-0-14-341421-6۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-29
- ↑ Winthrop Sargeant؛ Christopher Key Chapple (1984)۔ The Bhagavad Gita: Revised Edition۔ State University of New York Press۔ ص 98۔ ISBN:978-0-87395-831-8۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-29
- ↑ Suresh Chandra (1998)۔ Encyclopaedia of Hindu Gods and Goddesses۔ Sarup & Sons۔ ص 63۔ ISBN:978-81-7625-039-9۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-29
بیرونی روابط
ترمیم- Murugan devotion, Temples, Songs, Festivals
- ST Templeآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sttemple.com (Error: unknown archive URL)، Dedicated to Murugan, Singapore
پیش نظر صفحہ ہندو مت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |