ہینو کوماواکا (Hino Kumawaka) ((جاپانی: 日野 熊若)‏) پیدائشی نام ہینو کونیمیتسو (Hino Kunimitsu) ((جاپانی: 日野 国光)‏)، بچپن کا نام کوماواکامارو (Kumawakamaru) ((جاپانی: 熊若丸)‏) ہینو سوکیتومو کا بیٹا تھا جو شہنشاہ جاپان کا اعلیٰ مشیر تھا۔ اسے اپنے باپ کے قاتل ہوما سابورو کو بدلہ میں قتل کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔

ہینو کوماواکا
(جاپانی میں: 日野邦光 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1320ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1363ء (42–43 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوماواکامارو

حوالہ جات

ترمیم
  • Gary P. Leupp (1997)، Male Colors: The Construction of Homosexuality in Tokugawa Japan، University of California Press، ISBN 978-0-520-20900-8 
  • Helen Craig McCullough (2004)، The Taiheiki: A Chronicle of Medieval Japan، Tuttle Publishing، ISBN 978-0-8048-3538-1 
  • Haruo Shirane (2008)، Early Modern Japanese Literature: An Anthology, 1600–1900، Columbia University Press، ISBN 978-0-231-14415-5