کونارڈ ہوٹل (انگریزی: Conrad Hotel) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 51 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 255 میٹر (837 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2012 میں مکمل ہوئی۔

کونارڈ ہوٹل
عمومی معلومات
ملکمتحدہ عرب امارات
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 51

مزید دیکھیے ترمیم