کونجینگ بام سشی کانت سنگھ (پیدائش 20 نومبر 1992) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے منی پور کے لیے 12 نومبر 2018 ءکو 2018-19ء رنجی ٹرافی میں اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا [2]

کونجینگبم سنگھ
ذاتی معلومات
مکمل نامکونجینگبم سنگھ
پیدائش (1992-11-20) 20 نومبر 1992 (عمر 31 برس)
امپھال، منی پور
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018–19منی پور
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 12 نومبر 2018

حوالہ جات ترمیم

  1. "Konjengbam Singh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2018 
  2. "Plate Group, Ranji Trophy at Dehra Dun, Nov 12-15 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2018