کونگسبرگ
کونگسبرگ (Königsberg) (جرمن: Königsberg; روسی: Кёнигсберг; قدیم پروشیائی: Twangste, Kunnegsgarbs, Knigsberg; لتھوانیائی: Karaliaučius; پولش: Królewiec) روسی وفاق کا ایک شہر ہے جس کا موجودہ نام کیلننگراڈ ہے۔ یہ جرمنی کا مشرقی ترین شہر تھا جس پر دوسری جنگ عظیم کے اختتام کے قریب سوویت یونین کا قبضہ ہو گیا۔ شہر کی قدیم نام کے لغوی معنی 'بادشاہ کا پہاڑ' ہے۔
پروشیا میں کونگسبرگ Königsberg in Prussia | |
متبادل نام | Кёнигсберг |
---|---|
متناسقات | 54°43′00″N 20°31′00″E / 54.71667°N 20.51667°E |
تاریخ | |
قیام | 1255 |
متروک | 1945 |
منسلک مع | سمبیان، جرمن، پولینڈی، یہودی، لیتھوانیائی، روسی |
تقریبات | دوسری جنگ عظیم |
اہم معلومات | |
ملکیت | روس |