کون ہے؟ بھارتی تفریحی چینل کلرز ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والا ایک خوفناک کہانی پر مبنی ڈراما تھا۔ ڈراما 14 جون کو شُروع ہوا اور 14 اکتوبر 2018ء کو آخری قسط نشر ہوئی۔