کوویننٹ کرسچین کوالیشن
کوویننٹ کرسچن کوالیشن (انگریزی: Covenant Christian Coalition) کا آغاز 7 فروری 2015ء کو ہوا[2]۔ یہ ایک بین الاقوامی مسیحی کلیسیائی تنظیم ہے۔جس کی رکن مختلف کلیسیائیں بلحاظ فرقہ ہیں۔ یہ بین الکلیسیائی اتحاد کے لیے کام کرتی ہے[3]۔ تنظیم کا مقصد یسوع مسیح کی دعا جو مقدس یوحنا رسول کی انجیل کے 17 ویں باب میں مندرج ہے، کے مطابق ہے[4]۔ یہ تنظیم امریکا کے شہر دلاس ، ٹیکساس میں قائم ہوئی[5]۔
کوویننٹ کرسچن کوالیشن | |
---|---|
زمرہ بندی | پروٹسٹنٹ |
تشریق | پروٹسٹنٹ |
صدر دفاتر | نیویارک امریکا |
ابتدا | فروری 2015، 7 امریکا |
باضابطہ ویب سائٹ | تنظیم کی ویب گاہ [1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.ccc.one/
- ↑ تنظیم کی ویب گاہ
- ↑ http://www1.cbn.com/cbnnews/cwn/2018/august/a-voice-for-the-invisible-church-covenant-christian-coalition-strives-to-unite-churches-as-jesus-prayed
- ↑ انجیل بمطابق مقدس یوحنا رسول 17 واں باب 20 تا 23 آیت
- ↑ گوگل نیوز