'
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ براہ کرم مضمون میں قابل اعتماد مآخذ کے حوالہ جات درج کرنے میں مدد کریں۔ بلا حوالہ مواد قابل اعتراض ہوتا ہے اس لیے ممکن ہے اسے حذف کر دیا جائے۔ (دسمبر 2009) |
کوٹہ ڈویزن' (انگریزی: Kota division) بھارت کی ریاست راجستھان کی ایک جغرافیائی انتظامیہ اکائی ہے۔ اس میں 4 ضلعے شامل ہیں؛باراں ضلع، بوندی ضلع، جھالاواڑ ضلع اور کوٹہ ضلع۔