کوٹ بہادر
کوٹ بہادرتحصیل و ضلع راجن پور کا ایک قصبہ ہے۔ یہ راجن پور سے دس کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ سابق چیف وہب اور رکن صوبائی اسمبلی سردار نصر اللہ خان دریشک کا آبائی مسکن بھی ہے۔ انڈس شوگر مل بھی اسی علاقے میں واقع ہے۔ اسے یونین کونسل کا بھی درجہ حاصل ہے۔
حوالہ جات
ترمیمیہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ (نومبر 2017) |