کوچی پریفیکچر (Kōchi Prefecture) (جاپانی: 高知県) شیکوکو کے جنوبی ساحل پر واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دار الحکومت کوچی شہر ہے۔[2]

جاپانی نقل نگاری
 • جاپانی高知県
 • روماجیKōchi-ken
کوچی پریفیکچر Kōchi Prefecture
علامت کوچی پریفیکچر
Location of کوچی پریفیکچر Kōchi Prefecture
ملکجاپان
علاقہشیکوکو
جزیرہشیکوکو
دارالحکومتکوچی (شہر)
حکومت
 • گورنرماساناو ازاکی
رقبہ
 • کل7,104.87 کلومیٹر2 (2,743.21 میل مربع)
رقبہ درجہچودھہواں
آبادی (دسمبر 1, 2011)
 • کل757,914
 • درجہپینتالیسواں
 • کثافت106.68/کلومیٹر2 (276.3/میل مربع)
آیزو 3166 رمزJP-39
اضلاع6
بلدیات34
پھولہامامومو
درختیاناسے
پرندہپری پت
ویب سائٹwww.pref.kochi.lg.jp/english/

حوالہ جات ترمیم

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Kōchi prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 538، ص 538، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Kōchi" at p. 538، ص 538، گوگل کتب پر.

بیرونی روابط ترمیم