کوچ بابا یا جزیرۂ کوچ بابا (یونانی زبان: Λέβιθα،نقل حرفی: لوِیتھا) یونان کا ایک جزیرہ ہے جو بارہ جزائر کا حصہ ہے۔

کوچ بابا
 

مقام
متناسقات 37°00′40″N 26°27′35″E / 37.011111111111°N 26.459722222222°E / 37.011111111111; 26.459722222222   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ (كم²) 9.121 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت
ملک یونان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی 0 ،  5 ،  9 ،  8 [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

یہ جزیرہ بحیرہ ایجیئن کے مشرق میں، کناروس اور کالمنوس کے جزائر کے درمیان واقع ہے اور انتظامی طور پر لیروس بلدیہ کی حدود میں ہے، جو جنوبی ایجیئن کے خطہ سے ملحق ہے۔

کوچ بابا متنازع جزائر میں سے ایک ہے جسے ترکی نے ایجین میں متنازع علاقہ قرار دے رکھا ہے۔ [2]

  1. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://dlib.statistics.gr/portal/page/portal/ESYE/showdetails?p_id=10095559&p_derive=book&p_topic=10007862
  2. "Ege'de Yunanistan'ın Türk Adaları: Unutulmayanlar"۔ dergipak.gov.tr۔ 2013۔ 22 Ağustos 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 Aralık 2018 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= و|archivedate= (معاونت) والوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)