کوہ تبور
کوہ تبور یا کوہ تابور یا کوہ طابور (Mount Tabor) (عبرانی: הַר תָּבוֹר, جدید: Har Tavor؛ عربی: جبل الطور؛ یونانی: Όρος Θαβώρ) [1][2] زیریں گلیل، اسرائیل میں وادی یزرعیل کی مشرقی سرحد پر واقع ہے۔ یہ بحیرہ طبريہ سے 11 میل (18 کلومیٹر) دور مغرب میں واقع ہے۔ عیسائیوں میں عام خیال پایا جاتا ہے کہ یہ تجلی عیسی (Transfiguration of Jesus) کا مقام ہے۔[3]
کوہ تبور Mount Tabor | |
---|---|
بلند ترین مقام | |
بلندی | 575 میٹر (1,886 فٹ) |
جغرافیہ | |
تصاویر
ترمیم-
کوہ تبور 1851
-
کوہ تبور 1912
-
کلیسا تجلی عیسی
-
مشرقی آرتھوڈوکس خانقاہ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ یشوع، 19:22
- ↑ قصناہ، 4:6
- ↑ Location of the Transfiguration in Catholic Encyclopedia
ویکی ذخائر پر کوہ تبور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |