کوہ لبنان (Mount Lebanon) (عربی: جبل لبنان; سریانی: ܛܘܪ ܠܒܢܢ; ṭūr lébnon) لبنان میں ایک سلسلہ کوہ ہے۔ اس کی اوسط بلندی 2،200 میٹر (7،200 فٹ) ہے۔

کوہ لبنان
Mount Lebanon
(سلسلہ کوہ)
لبنان دیودار کوہ لبنان پر
بلند ترین مقام
بلندی3,088 میٹر (10,131 فٹ)
جغرافیائی متناسق نظام34°18′N 36°07′E / 34.300°N 36.117°E / 34.300; 36.117
جغرافیہ
کوہ لبنان is located in Lebanon
کوہ لبنان
مقاملبنان