کوہ کرمل (عبرانی: הַר הַכַּרְמֶל‎‎، Har HaKarmel ; عربی: جبل الكرمل / جبل مار إلياس) شمالی اسرائیل میں ساحلی سلسلہ کوہ ہے جو بحیرہ روم سے جنوب مشرق کی طرف پھیلا ہوا ہے۔ سلاطین اول باب 18 کے مطابق ایلیاہ (الیاس علیہ السلام) نے اس پہاڑ پر بعل کے 450 پیروکار انبیا اور دیوی آشیرہ کے 400 پیروکار انبیا کو بلوایا اور جھوٹے خداؤں (بتوں) کی حقیقت بتلائی تھی۔

کوہ کرمل
Mount Carmel
عبرانی: הר הכרמל‎‎ Karem El/Har Ha'Karmel
عربی: الكرمل/جبل مار إلياس Kurmul/Jabal Mar Elyas
کوہ کرمل
بلند ترین مقام
بلندی525.4 میٹر (1,724 فٹ)
ابعاد
لمبائی39 کلومیٹر (24 میل)
چوڑائی8 کلومیٹر (5.0 میل)
نام
اشتقاقیاتلفظی معنی، عبرانی میں: خدا کا باغ انگور اور عربی میں: الیاس کا پہاڑ
جغرافیہ
کوہ کرمل is located in Haifa region of Israel
کوہ کرمل
ملکاسرائیل
ضلعحیفا ضلع
قسم چٹانLimestone and flint

بیرونی روابط

ترمیم