کوئنے یونانی

(کوینہ یونانی سے رجوع مکرر)

کوئنے یونانی (برطانیہ انگریزی /ˈkɔɪn/،[1] امریکی انگریزی /kɔɪˈn/، /ˈkɔɪn/ یا /kˈn/؛[2]کوینہ یونانی سے ἡ κοινὴ διάλεκτος، "عام بولی")، جس کو اسکندری بولی، عام عتیقی، ہیلینیائی یا بائبلی یونانی جدید یونانی: Ελληνιστική Κοινή، "ہیلینیائی کوئنے" بھی کہا جاتا ہے۔[3]

کوئنے یونانی
علاقہمشرقی سلطنت روما
دور300 قبل مسیح – 300 بعد مسیح (1453 تک بازنطینی سرکاری استعمال)
ابتدائی شکل
زبان رموز
آیزو 639-2grc
آیزو 639-3grc (تمام پہلے سے جدید مراحل شامل ہیں)
grc-koi
گلوٹولاگکوئی نہیں

حوالہ جاتترميم

  1. "Koine". Collins Dictionary. n.d. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017. 
  2. "koine"، Merriam-Webster .
  3. Bubenik، V. (2007). "The rise of Koiné". In A. F. Christidis. A history of Ancient Greek: from the beginnings to late antiquity. Cambridge: University Press. صفحات 342–345.