کو خولین (Cú Chulainn یا Cú Chulaind یا Cúchulainn) تلفظ ([ku:ˈxʊlˠɪnʲ] ( سنیے)) اور کبھی کبھار انگریزی میں کوحولین (Cuhullin) تلفظ (/kəˈhʊl[invalid input: 'ɨ']n/) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔[1] ایک آئرش اساطیری ہیرو ہے جو السٹر سائیکل (آئرش لوک کہانیاں) کی کہانیاں میں ظاہر ہوتا ہے- اس کے علاوہ یہ سکاٹش اور مانوی لوک کہانیوں کا کردار بھی ہے۔[2]

کو خولین

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Best known from the folk tale "Oona and Cuhullin" and Robert Dwyer Joyce's Blanid.
  2. Blanche Cowley Young (1959)۔ How the Manx cat lost its tail and other Manx folk stories۔ New York: McKay۔ ص 17–18۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-28