کٹسارینا اینڈریوا
کٹسارینا اینڈریوا (پیدائش 2 نومبر 1993 کو منسک، بیلاروس میں) بیلاروس کی ایک صحافی ہیں۔ وہ ٹیلی ویژن چینل بیلسات ٹی وی کے لیے کام کرتی تھیں۔ انھوں نے منسک کے اسکوائر آف چینج سے اس پروگرام کو نشر کیا جہاں 2020 میں 'رمن بندرینکا' کو مار مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ انھیں 15 نومبر 2020 کو سائٹ پر گرفتار کیا گیا تھا۔
کٹسارینا اینڈریوا | |
---|---|
Кацярына Андрэева | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (بیلا روسی میں: Кацярына Андрэеўна Бахвалава) |
پیدائش | منسک |
نومبر 2, 1993
شہریت | بیلاروس |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی |
مادری زبان | روسی |
پیشہ ورانہ زبان | بیلاروسی زبان ، روسی |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور کیریئر
ترمیموہ منسک میں ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوئیں جس میں پہلے سے صحافی تھے۔ انھوں نے منسک ریاست کی لسانی یونیورسٹی میں تقریباً ڈھائی سال تک تعلیم حاصل کی، پھر وہ اسپین چلی گئیں۔ انھوں نے وہاں دو سال تک انگریزی پڑھائی۔ پھر وہ اپنے ملک واپس آئیں، اخبار ناشا نیوا میں بطور صحافی کام کرنے لگیں۔ 2017 میں، انھوں نے بیلسات ٹی وی پر بطور صحافی کام کا آغاز کیا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Зміцер Панкавец (November 21, 2020)۔ "Хто такая журналістка Кацярына Андрэева? Расказваюць яе муж і дзядуля" (بزبان بیلا روسی)۔ Nasha Niva۔ March 25, 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 25, 2021