کچلاک پاکستان کا ایک قصبہ اور چھوٹا سا شہر ہے جو صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ کے جنوب مغرب میں 25 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔