کچھ رنگ پیار کے ایسے بھی

سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن (بھارت) سے نشر ہونے والا ایک بھارتی ڈراما ہے

کچھ رنگ پیار کے ایسے بھی' سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والا ایک بھارتی ڈراما ہے۔ یہ کہانی ایک محبت اور اس سے رو نما ہونے والی کیفیات پر مبنی ہے۔ اس سیریل کا اہم کردار دیو اپنی ماں سے بہت پیار کرتا ہے۔ تاہم وہ سوناکشی نام کی لڑکی کی محبت سے آشنا ہوتا ہے۔ اس محبت سے اس کے اور اس کی ماں کے پیچ رشتوں میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں، یہ اس سیریل کا اہم نچوڑ ہے۔

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔