کڈھن
کڈھن (kadhan) ضلع بدین کا ساحلی علاقہ ہے، جسے ٹاؤن کمیٹی کا درجہ حاصل ہے، بدین سے جنوب مشرقی جانب 24 کلومیٹر دور ہے، کڈھن میں شوگر مل بھی ہے،
ضلع بدین کے قصبے پنگریو، کڑیو گھنور، کڈھن اور کھور واہ پانی کے گھیرے میں ہیں، سیلاب آنے پر متاثر ہوتے ہیں،