سبی شہر سے 5 کلومیٹر کے فاصلہ پر دیہات کڑک واقع ہے ۔ کڑک قبیلہ کی تین شاخیں ہیں محمود زئی ۔ لعلوزئی اور کھلبنڈ ۔ کڑک دیہات میں قدیم عمارتیں اور مساجد واقع ہیں ۔ دیہات پنی قبائل کا ہیڈ کوارٹر سمجھا جاتا ہے ۔ نواب باروزئی کا بھی آبائی گاؤں ہے ۔