کک باکسنگ

مکمل رابطہ جنگی کھیل جس میں دستانے والے حریف ننگے پاؤں مکے مار سکتے ہیں اور لات مار سکتے ہیں

کک باکسنگ (انگریزی: kickboxing) ایک کھڑے رہ کر مقابلہ کرنے والا کھیل ہے جو لات مارنے اور گھونسے مارنے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے۔ تاریخی طور پر یہ کراٹے اور مکے بازی کی آمیزش سے بنا ہے۔[1][2][3] کک باکسنگ کو شخصی دفاع کے لیے رو بہ عمل کیا جاتا ہے۔ یہ ایک عمومی تندرستی اور مربوط کھیل کے طور بھی دیکھا جاتا ہے۔ .[4][5][6]

ایک کک باکسنگ کا مقابلہ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Andy Martin (اپریل 17, 1995)۔ "Is it just karate without the philosophy? Not according to Big Daddy Chris Ozar reigning from Jersey City. He's been kickboxing for years."۔ The Independent۔ London۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2010 
  2. "Kickboxing climbs up to be at par with other martial arts"۔ دی اکنامک ٹائمز۔ جولائی 19, 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2010 
  3. "A History and Style Guide of Kickboxing" 
  4. "Directory : Kick-boxing is the hottest workout in town, thanks to a streetwise fighter called Catwoman. Here's where to get your kicks."۔ The Los Angeles Times۔ July 17, 1992۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2010 
  5. "Offering a Fighting Chance to Get in Shape"۔ دی لاس اینجلیز ثائمز۔ مئی 22, 1998۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2010 
  6. "Powerful! Kickboxing Is A Killer, Thriller Workout"۔ شکاگو ٹریبیون۔ اگست 18, 1998۔ 23 ستمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2010