کھمشیر غاڑ
کھمݰیر غاڑ پاکستان کے ضلع چترال کا ایک قدیم کھیل ہے جو موجودہ ہاکی کی قدیم ترین شکل ہے۔ اس کھیل میں جو گیند استعمال ہوتی ہے اسے پڑنجو اور پڑنچ کہا جاتا ہے۔ اس کھیل میں استعمال ہونے والی اسٹک کو کھمشیر کہا جاتا ہے اور اسی مناسبت سے یہ کھیل کھمݰیر غاڑ کے نام سے مشہور ہے۔ یہ کھیل چترال کی تحصیل تورکھو اور موڑکھو میں اپنی اصلی شکل میں موجو ہے-