گرم تاثیر والی اس مچھلی کا مسکن دریائے سندھ ہے عہد بلوغت میں اس کاوزن دو کلو اور جسامت ایک فٹ تک ہوجاتی ہے اس کا ذائقہ نہایت اعلیٰ ہوتا ہے اس کی جلد چکنی ہوتی ہے اس کی ریڑھ کی ہڈی قدرے ابھری ہوتی ہے مشکل کسی جنگی جہاز کی مانند ہوتی ہے اس کو کھانے کے بعد پانی کی شدید طلب ہوتی ہے اس میں کانٹے کم اور موٹے ہوتے ہیں

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔