کہمس بن حسن
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 766ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنیت ابو الحسن
عملی زندگی
طبقہ خامسہ
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
پیشہ محدث ، مؤذن
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو الحسن، کہس بن حسن بصری ، آپ بصرہ کے ثقہ ائمہ [1] اور حدیث نبوی کے راوی ہیں ۔آپ نے ایک سو انچاس ہجری میں وفات پائی ۔[2]

روایت حدیث

ترمیم

حسن بصری، ابو طفیل، عبد اللہ بن شقیق، ابو سلیل، غریب بن نقیر، یزید بن شخیر، عبد اللہ بن بریدہ، منذر بن مالک اور محدثین کے ایک گروہ سے روایت ہے۔ راوی: عبد اللہ ابن مبارک، معتمر، یحییٰ بن سعید القطان، وکیع بن جراح، معاذ بن معاذ، عبد الرحمٰن بن حماد شعیثی، ابو عبد الرحمٰن مقری اور کئی دوسرے محدثین چسے.

جراح اور تعدیل

ترمیم

ابو حاتم رازی: اس کی حدیث میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ابو حاتم بن حبان بستی نے: ان کا ذکر "کتاب الثقات" ثقہ لوگوں میں کیا ہے۔ ابوداؤد السجستانی: ثقہ ہے۔ احمد بن حنبل: ثقہ ہے اور ایک مرتبہ کہا: ثقہ ثقہ ہے۔ ابن حجر عسقلانی: ثقہ ہے۔ امام دارقطنی نے کہا: ثقہ ہے۔ حافظ ذہبی نے کہا: ثقہ ہے۔ زکریا بن یحییٰ ساجی نے کہا: صدوق ہے۔ علی بن المدینی: ثقہ اور ثابت ہے۔ محمد بن سعد، الواقدی کے مصنف: ثقہ ہے۔ یحییٰ بن معین: ثقہ ہے اور مرہ: ضعیف۔ یعقوب بن سفیان الفسوی نے کہا: ثقہ ہے۔ [3]

وفات

ترمیم

آپ نے 149ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "موسوعة الحديث: كهمس بن الحسن"۔ hadith.islam-db.com۔ 2020-08-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-18
  2. "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة الخامسة - كهمس- الجزء رقم6"۔ islamweb.net (عربی میں)۔ 12 نوفمبر 2020 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-18 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |archive-date= (معاونت)
  3. "موسوعة الحديث: كهمس بن الحسن"۔ web.archive.org۔ 2020-08-07۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 7 أغسطس 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-18 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاريخ أرشيف= (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)