کیتھرین زیٹا جونز

آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ۔ 25 دسمبر 1969 کو سوانزی میں پیدا ہوئیں۔ پندرہ سال کی عمر میں ویسٹ اینڈ میں تھیٹر پر کام شروع کیا اور انہیں سات برس بعد اس وقت صحیح شہرت ملی جب انہیں آئی ٹی وی کے پروگرام ’ڈارلنگ بڈز آف مئی‘ میں کام ملا۔ بعد ازاں کیتھرین نے امریکا کا رخ کیا اور ہالی وڈ میں ’ماسک آف زورو‘ اور ’شکاگو‘ جیسی مشہور فلموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ جون 2010 میں ملکۂ برطانیہ نے انہیں فلمی صنعت اور خیراتی اداروں میں خدمات کے صلے میں ’سی بی ای‘ یا کمانڈر آف دا آرڈر آف برٹش ایمپائر کا خطاب دیا۔

کیتھرین زیٹا جونز
(انگریزی میں: Catherine Zeta-Jones ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Catherine Zeta-Jones VF 2012 Shankbone 2.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Catherine Zeta Jones ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 25 ستمبر 1969 (51 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سوانزی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سوانزی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ بائی پولر ڈس آرڈر  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات مائیکل ڈوگلس (18 نومبر 2000–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن اداکارہ،  فلم اداکارہ،  منچ اداکارہ،  ترجمان[8][9][10]،  رقاصہ،  بالٹ رقاصہ،  گلو کارہ،  اداکارہ اور ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Order BritEmp (civil) rib.PNG سی بی ای (2010)
اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز
اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ (برائے:Chicago)
آسکر اعزاز 
Lint Orde van het Britse Rijk.jpg آرڈر آف دی برٹش ایمپائر  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/131634488  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. http://www.imdb.com/list/ls054985752/
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6v994fk — بنام: Catherine Zeta-Jones — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/485018 — بنام: Catherine Zeta-Jones — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: Catherine Zeta-Jones — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/121a4e36c57c49dc9e73edccbd3c1cdf — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. بنام: Catherine Zeta-Jones — FemBio ID: http://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=30196 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000023084 — بنام: Catherine Zeta-Jones — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. http://www.thebiographychannel.co.uk/biographies/catherine-zeta-jones/trivia
  9. http://www.aoltv.com/2010/03/10/catherine-zeta-jones-on-makeup-and-being-a-girls-girl-video/
  10. http://quizlet.com/23173168/greek-alphabet-soup-flash-cards/