کیتیور قومی پارک Kaieteur National Park ایک قومی پارک ہے جو جنوبی امریکہ کے ملک گیانا کے پوٹارو۔سپارونی علاقے میں واقع ہے۔ [1] [2] [3]

کائیتیور قومی پارک
کائیتیور قومی پارک میں کائیتیور آبشار
مقامگیانا کا پوتارو۔سیپارونی ریجن
متناسقات5°13′N 59°25′W / 5.217°N 59.417°W / 5.217; -59.417
رقبہ242 مربع میل (630 کلومیٹر2)
کیتیور پارک میں جنوبی امریکا کا سنہرا مینڈک۔

سنہ 1999ء میں صدارتی حکم کے ذریعے پارک کا رقبہ 10 مربع کلومیٹر سے بڑھا کر 630 مربع کلومیٹر کر دیا گیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "معلومات عن كاييتور الحديقة الوطنية على موقع britannica.com"۔ britannica.com۔ 26 سبتمبر 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |archive-date= (معاونت)
  2. "معلومات عن كاييتور الحديقة الوطنية على موقع geonames.org"۔ geonames.org۔ 2019-12-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  3. "معلومات عن كاييتور الحديقة الوطنية على موقع protectedplanet.net"۔ protectedplanet.net۔ 2016-03-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا

زمرہ:گیانا کے قومی پارک