کیدھم سے مراد قرآن مجید میں مکر سے لی گئی ہے۔ جیسا کہ قران مجید میں سورۃ آل عمران، الاعراف، انفال اور ھود وغیرہ کی مختلف آیات می واضح کیا گیا ہے کہ کفار اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ مکر کرتے ہیں لیکن اُن کی چلی گئی ہر چال اُن پر ہی لوٹا دی جائے گی۔