کیرتن (انگریزی: Kirtan) ہندو مت یا سکھ مت بھگوان یا رب کی عقیدت کے لیے ان کے ناموں کو مختلف شکلوں میں پڑھنا کیرتن کہلاتا ہے۔ یہ عقیدت کے بہت سے طریقوں میں سے ایک ہے۔

1960 کی دہائی میں کینیا میں سکھ گلوکاروں کے روایتی آلات کے ساتھ کیرتن

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم