کیفے بازار
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ (ستمبر 2018ء) |
کیفے بازار ایک ایرانی ایپلیکیشن مارکیٹ ہے جو فروری 2010ء میں رضا محمدی اور حیسم ارمندھی کے ذریعہ اور شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے کچھ طالب علموں کے تعاون سے قائم ہوئی. کیفے بازار خاص طور پر فارسی بولنے والے صارفین کو اپنی خدمات فراہم کرتا ہے اور گیمنگ، سوشل میڈیا، پیغامات اور دیگر استعمال کے لیے 25،000 سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کردہ ایرانی اور بین الاقوامی ایپلیکیشن پیش کرتا ہے. ایران کے اندر ایک ہفتے میں تقریبا 2 کڑور مرتبہ اسے استعمال کیا جاتا ہے اور اس کا تخمینہ تقریبا 2 کڑور امریکی ڈالرز ہے۔اس کا صدر دفتر تہران میں ہے۔
کیفے بازار شاید بین الاقوامی پابندیوں اور سخت سوالوں کو مد نظر رکھ کر بنا ئی گئی۔ واضح رہے کہ گوگل نے اپنے پلے اسٹور سے کافی ایرانی مواد ہٹا دیا ہے۔