کیل ( انگريزی : Kel ) پاکستان کی ریاست آزاد کشمیر کا ایک قصبہ جو ضلع نیلم میں مظفرآباد سے 155 کلومیٹر (96 میل) کے فاصلہ پر واقع ہے۔ ]کیل ریاست آزاد کشمیر کا ڈسٹرک نیلم کی تحصیل شاردا کا ایک قصبہ ہے، جو آزاد کشمیر کے کیپیٹل مظفر آباد سے 155 کلومیٹر اور تحصیل شاردا سے 19 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے یہ تقریبا 65000 فٹ کی بلندی پر واقع ہے، یہاں پر 19000 فٹ بلند سارا والی کیل کی چوٹی واقع ہے، جو پہاڑی چوٹیوں اور بڑے گلیشئروں کی جانب جانے والے کوہ پیماؤں کا بیس کیمپ بھی ہے، یہ ایک جدید تفریح گاہ ہے جہاں تک آنے کے لیے بسیں چلتی ہیں، میلوں تک وسیع و عریض سبزہ زاروں میں جولائی کے مہینا میں رنگ برنگے پھول کھلتے ہیں، عام طور پر علاقے کے لوگ شادیوں کی تقریبات موسم گرما میں منعقد کرتے ہیں اس علاقے میں سیف الملوک سے دو گناہ بڑی جھیل واقع ہے جو لونڈا جھیل کہلاتی ہے۔


Kel
قصبہ
ملکپاکستان
ریاستآزاد کشمیر
ضلعضلع نیلم
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم