کیلننگراڈ اسٹیڈیم (روسی: Стадион Калининград; انگریزی: Kaliningrad Stadium) کیلننگراڈ، روس میں ایک زیر تعمیر اسٹیڈیم ہے۔ یہ خاص طور پر 2018ء فیفا عالمی کپ کے لیے تعمیر کیا جا رہا ہے۔

Стадион Калининград
کیلننگراڈ اسٹیڈیم
مقامکیلننگراڈ، روس
جغرافیائی متناسق نظام54°41′53″N 20°32′02″E / 54.69806°N 20.53389°E / 54.69806; 20.53389
گنجائش35,212
25,000 (2018 ء ورلڈ کپ کے بعد)[1]
تعمیر
بنیاد2015
تعمیر2017 (منصوبہ بندی)
کرایہ دار
FC Baltika Kaliningrad
2018ء فیفا عالمی کپ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Capacity at 2 of Russia's stadiums to be reduced"۔ The Oklahoman (via Associated Press)۔ 26 ستمبر 2014۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-28

بیرونی روابط

ترمیم