کیلونا معاہدہ ان اتفاقات کے سلسلہ کو کہے ہیں حو حکومت کینیڈا، صوبوں کے وزراء، علاقائی رہنماں اور کینڈا کے پانچ اصل باشندہ تنظیموں کے درمیان طے پائے۔ ان کا مقصد سرکاری خرچ سے اصل باشندوں کی تعلیم، ملازمت اور رہائشی حالات کو بہتر بنانا تھا۔

یہ اتفاق 18 مہینے کی گفت و شنید کے بعد کیلونا، برٹش کولمبیا میں نومبر 2005ء میں اقرار پایا۔ اس معاہدہ کا روح و رواں کینڈا کا وزیر اعظم پال مارٹن تھا، مگر پال مارٹن کو انتخابات میں شکشت کے بعد آنے والے وزیر اعظم اسٹیفن ہارپر نے اس معاہدہ کی دھجیاں اڑا دیں۔