کیمبرج افلاطونی

فلسفیانہ مکتبِ فکر

کمبرج افلاطونی یا کیمبرج کے افلاطونی (انگریزی: Cambridge Platonists) سترہویں صدی کے اواخر میں جامعہ کیمبرج میں فلسفہ کا وہ مکتبِ فکر تھا جس نے تھامس ہابز کے پیش کردہ نظام کے خلاف ردِ عمل پیش کیا۔ ان افلاطونیوں نے عینیت کا احیاء کیا۔ ان میں جوزف گلینویل، رالف کڈورتھ، جارج رسٹ، ہینری مور اور جان اسمتھ ممتاز تھے۔[1]

کیمبرج کے افلاطونی ہینری مور

حوالہ جات

ترمیم
  1. محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات سیاسیات (حصہ اول)، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1985ء، ص 110