جامعہ کیمبرج
انگلستان کی ایک قدیم یونیورسٹی۔ دریائے کیم کے کنارے واقع ہے۔ جس کی مناسبت سے اس مقام کو کیم برج یعنی دریائے کیم کے پل کے نام سے موسوم کیا گیا۔ یہ یونیورسٹی دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اس کا سب سے پہلا کالج پیٹر ہاؤس کالج کے نام سے 1284ء میں کھولا گیا۔ دوسرے کالج مع ان کے سال افتتاح مندرجہ ذیل ہیں:
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات | ||||
تاسیس | تقریباً 1209 | |||
نوع | عوامی جامعہ تحقیقی جامعہ | |||
بجٹ | £1.714 billion (2016-17) | |||
الكوادر العلمية | 7,913 | |||
محل وقوع | ||||
إحداثيات | 52°12′19″N 0°06′47″E / 52.205355979758°N 0.11315726963969°E | |||
شہر | کیمبرج | |||
الرمز البريدي | CB2 1TN[1] | |||
ملک | انگلستان، مملکت متحدہ | |||
شماریات | ||||
طلبہ و طالبات | 19,515 (2014/15) (سنة ؟؟) | |||
عضوية | ORCID (اکتوبر 2023)[2][3] آرکائیو (2021)[4] |
|||
رنگ | Cambridge Blue[5] | |||
ویب سائٹ | cam |
|||
درستی - ترمیم |
3
ماضی کا سیاہ باب
ترمیمکیمبرج اورآکسفورڈ یونیورسٹی کے دروازے 1854ء تک ان لوگوں کے لیے بند تھے جو پراٹسٹنٹ مذہب یعنی چرچ آف انگلینڈ کے 39 اصولوں پر ایمان نہ لاتے ہوں۔ 1871ء تک ان دونوں یونیورسٹیوں میں کسی ایسے شخص کو کسی قسم کا امتیاز یا وظیفہ تعلیم بھی نہیں مل سکتا تھا۔[7]
نگار خانہ
ترمیمقابل ذکر سابق طلب
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ DfE URN: https://www.get-information-schools.service.gov.uk/Establishments/Establishment/Details/133801 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولائی 2019
- ↑ https://orcid.org/members/001G000001CAlw9IAD-university-of-cambridge
- ↑ https://web.archive.org/web/20231020113811/https://orcid.org/members — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2023
- ↑ Our Members / Platinum Members — اخذ شدہ بتاریخ: نومبر 2021
- ↑ "{{نقل:PAGENAME}}"۔ University of Cambridge Office of External Affairs and Communications۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2008
- ↑ Colleges £3,149.3M, University (consolidated) £1,728.0M
- ↑ تحریک آزادی ہند اور مسلمان، جلد اول، از سید ابو الاعلیٰ مودودی، صفحہ نمبر 295
ویکی ذخائر پر جامعہ کیمبرج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |