کیمرون منٹر اکتوبر 2010ء میں پاکستان میں امریکا کے سفیر متعین ہوئے تھے۔ تاہم انھوں نے 2012ء میں یہ عہدہ چھوڑدیا تھا۔
کیمرون منٹر کی کارگردگی سے اوباما انتظامیہ خوش نہیں تھا۔ ایک تاثر زیردوراں یہ تھا کہ منٹر پاکستان جیسے ملک کے لیے موزوں نہیں تھے۔[1]