کیموتھراپی
یہ رائے دی گئی ہے کہ اس مضمون کو میں ضم کر دینا چاہیے۔ (تبادلۂ خیال) |
کیموتھراپی ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس میں ادویات کا استعمال کر کے کینسر کے خلیات کو تباہ کیا جاتا ہے۔ ادویات کو بذریعہ خون پورے جسم میں پہنچایا جاتا ہے۔ ادویات کینسر کے خلیوں کو نقصان پہنچاتی ہیں تاکہ وہ ختم ہو جائیں۔ صحت مند خلیات کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے، مگر وہ عام طور پر اپنے آپ کو خود مرمت کرلیتے ہیں۔