کینتھ ڈی ٹیلر
کین ٹیلر (Kenneth D. Taylor) (پیدا 5 اکتوبر 1934ء بمقام کیلگری) ایران میں کینیڈا کا سفیر تھا۔ 1979ء کے انقلاب کے دوران اس نے 6 امریکیوں کو ایران سے فرار ہونے میں مدد دینے پر داد وصول کی۔
2010ء میں انکشاف ہوا کہ موصوف کینیڈائی ملازمت کے دوران ہی CIA کے کارندے تھے۔[1]
- ↑ ٹورانٹو سٹار، 23 جنوری 2010ء، "Canada’s former ambassador to Iran a CIA spy: report"