پروفیسرکینساکو مامیا (Kensaku Mamiya) اوساکا یونیورسٹی کے پروفیسر ہیں۔ وہ اردو کے ساتھ ساتھ سندھی زبان میں اچھا خاصا عبور رکھتے ہیں۔

پاکستانی زبانوں سے دل چسپی

ترمیم

مامیا نے لسانیاتِ پاکستان اور یہاں کی زبانوں کی تحریکوں پر کافی مقالات لکھے ہیں۔

انٹرنیٹ پر اردو تعلیم

ترمیم

مامیا انٹرنیٹ کے ذریعے اردو تعلیم کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم