کینڈی کرش ساگا
فعدے
کینڈی کرش ساگا (انگریزی: Candy Crush Saga) تین یکساں چیزوں کو ملانے کے معمے پر مشتمل ایک ویڈیو گیم ہے جسے اس کے تخلیق کار کنگ نے 12 اپریل 2012ء کو فیس بک کے لیے اور 14 نومبر 2012ء کو اسمارٹ فون کے لیے جاری کیا۔ مارچ 2013ء میں، کینڈی کرش ساگا نے فارم ویلی 2 کو پیچھے چھوڑتے ہوئے فیس بک پر 46 ملین صارفین فی ماہ کے ساتھ مقبول ترین کھیل کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بزنس انسائیڈر کے مطابق، یہ 2013ء کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی آئی او ایس ایپ بھی ہے۔ 27 نومبر 2013ء کو گیم میں ایک اہم اضافہ ’’ڈریم ورلڈ‘‘ (اردو: جہانِ خواب)) کے نام سے جاری کیا گیا۔
کینڈی کرش ساگا | |
---|---|
ایپ آئکن
| |
ڈویلپر | کنگ |
پلیٹ فارم | فیس بک (ایڈوبی فلیش)، آئی او ایس، اینڈروئیڈ |
تاریخ اجرا | فیس بک: 12 اپریل 2012ء آئی او ایس 14 نومبر 2012ء اینڈروئیڈ 14 دسمبر 2014ء |
صنف | معما |
درستی - ترمیم |