کینہ پروری
کینہ پرور(To Hate)کینہ پروری؛ بُرائی؛ بُغض؛ عداوت؛بدنیتی؛ بُرا دل؛ بُری نیت؛ خُبث؛ بدباطنی؛ ستم ظریفی؛ شرارت؛ نقصان پہنچانے کی خواہش؛ انتقامی یا عملی بدخواہی۔(قانون) بُغض؛ کینہ؛ بدنیتی؛ عناد؛ مخاصمت؛ خصومت؛ دوسروں کو نقصان پہنچانے والے غلط کام کے مرتکب کی بدنیتی یا بدخواہی۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان