کینیتھ ریمل
کینیتھ جیمز ریمل (پیدائش:30 اگست 1906ء)|(انتقال:31 مئی 1977ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ ریمل دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے وہ نارتھمپٹن ، نارتھمپٹن شائر میں پیدا ہوا تھا۔ ریمل نے نارتھمپٹن شائر کے لیے 1926ء میں کاؤنٹی گراؤنڈ، نارتھمپٹن میں ڈبلن یونیورسٹی کے خلاف اول درجہ ڈیبیو کیا۔ کاؤنٹی کے لیے ان کی اگلی اول درجہ شرکت 1932ء میں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سمرسیٹ کے خلاف ہوئی۔ اس نے اس سیزن کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں کینٹ اور گلوسٹر شائر کے خلاف مزید دو اول درجہ میچ کھیلے۔ [1] کاؤنٹی کے لیے اپنے 4 اول درجہ میچوں میں، اس نے 5.83 کی اوسط سے صرف 35 رنز بنائے، جس میں 28 اس کا اعلی سکور تھا۔ [2]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | کینیتھ جیمز ریمل | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 30 اگست 1906 نارتھیمپٹن، نارتھیمپٹن شائر، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 31 مئی 1977 نارتھیمپٹن, نارتھیمپٹن شائر, انگلینڈ | (عمر 70 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1926–1932 | نارتھمپٹن شائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 21 اکتوبر 2012 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 31 مئی 1977ء کو نارتھمپٹن، نارتھمپٹن شائر، انگلینڈ میں 70 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "First-Class Matches played by Kenneth Rymill"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2012
- ↑ "First-class Batting and Fielding For Each Team by Kenneth Rymill"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2012